Five Best Aaqwale Zarin Please Share

جو دوگے وہی لوٹ کے ائے گا چاہیے
عزت ہو یا دھوکہ

جانور میں خواہش اور فرشتے میں عقل ہوتی ہے
مگر انسان میں دونوں ہوتے ہے
اگر وہ عقل دبالے تو جانور
اگر خواہش کو دبالے تو فرشتہ
کسی بندے کا ایمان اس وقت تک سچا نہیں ہوت
جب تک اپنے ہاتھ میں موجودہونے والے مال سے
اس پر زیدہ اطمینان نہ ہو جو قدرت کے ہاتھ میں ہے
جب ایک عورت گھر میں ہوتی ہے
گھر کے کام اور بچوں کی پرورش کر رہی ہوتی ہے
اس وقت وہ اللہ عزوجل سے سب سے زیدہ قریب ہو تی ہے

Latest
Previous
Next Post »